واشنگٹن، 26 نومبر (رائٹر) امریکہ نے شام اور ترک سرحد پر جنگی جہاز مار گرائے جانے کے بعد کشیدگی کےمدنظر روس سے صبر و تحمل برتنے کی اپیل کی ہے۔
امریکی ویزر خارجہ جان کیری نے روسی ہم
منصب کو فون کرکے درخواست کی کہ وہ اس موقع پر تحمل سے کام لیں اور ترکی کے ساتھ بات چیت کریں۔
انہوں نے سرگئی لاوروف سے اس بات پر زور دیا کہ دونوں فریقوں کو کوشش کرنی چاہئے ۔